مقدر کیا گیا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تقدیر میں لکھا ہوا، قسمت میں لکھا ہوا، ایسا واقعہ جس کو ٹالا نہ جاسکتا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تقدیر میں لکھا ہوا، قسمت میں لکھا ہوا، ایسا واقعہ جس کو ٹالا نہ جاسکتا ہو۔